Sunday 5 March 2017

ایک خطبے میں حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا

ایک خطبے میں حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا کہتین گھروں میں اللہ کا قہر کبھی بھی نازل ہوسکتا ہے،  اللہ کو سخت نفرت ہے ان تین گھروں سے
1-جس گھر میں عورت کی آواز مرد کی آواز سے تیز و بلند ہوجائے،  اس گھر کو70000 فرشتے سارا دن کوستے ہیں
2- جس گھر میں کسی کے حق کا مارا ہوا پیسہ جمع ہوا ہو اور اسی مارے ہوئے حق کے پیسوں سے اس گھر کی روشنی و تکّبر ہو
3- جس گھر کے لوگوں کو مہمانوں کا آنا پسند نہیں، حضرت جبریل  فرماتے ہیں کہ اس گھر کی نمازوں کا ثواب فرشتے لکھا نہیں کرتے
اللہ تعالیٰ پڑھنے سے زیادہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائیں۔۔۔۔آمین

No comments:

Post a Comment