Saturday 4 March 2017

ہمیشہ ظالموں کا

ہمیشہ ظالموں کسا دشمن اور مظلوموں کا مددگار بن کر رہنا.... حضرت علی
جاہل کے سامنے عقل کی بات مت کرو،  پہلے وہ بحث کریگا پھر اپنی ہار دیکھ کر دشمن ہوجائیگا.... حضرت علی
ایک زمانہ ایسا بھی آئیگا کہ لوگ اپنے رب کو بھول جائینگے،  لباس بہت قیمتی پہن کر بازار میں اکڑ کر چلینگے اور اس بات. سے بے خبر ہونگے کہ  اسی بازار میں انکا کفن موجود ہے... حضرت علی
کبھی بھی اپنی جسمانی طاقت اور دولت پر بھروسہ نہ کرنا کیونکہ بیماری اور غریبی آنے میں دیر نہیں لگتی.... حضرت علی
سمندر بےبسی اپنی
کسی سے کہہ نہیں سکتے..... 
ہزاروں میل تک پھیلا ہے
پھر بھی بہہ نہیں سکتا..... 
نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائ ہی ملتی ہے کیونکہ  ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبودار ہوجاتی ہے.... حضرت علی

No comments:

Post a Comment