Saturday 4 March 2017

علم

مولا علی کا قول ہے یہ نہ دیکھو کون کہتا ہے یہ دیکھو کہ کیا کہتا ہے اسیلئے صحتمند اور معیاری عل؟  جہاں سے بھی ملے معلومات میں اضافے کی غرض سے پڑھنا چاہئے مگر ہماری تنگ نظری اور تعصّب کا یہ عالم ہے کہ دوسروں کی باتیں بھی سنیں گے یہی وجہ ہے کہ ہم محبت کے جذبے سے بہت دور ہوگئے

No comments:

Post a Comment