کاش ہر مسلمان فرقہ، مسلک اور گروہ سے بالاتر ہوکر غیر آلِ محمد کے فقہی، فروعی اور اختلافی مسائل کو نظر انسا کرکے صرف فقہءمحمدیہ پر عمل پیرا ہو جو امام مہدی تک جاری و ساری رہے گی جس میں کوئ اختلاف نہیِں اسی کی بنیاد پر سارے مسلمان محمدی- علوی- حسینی یا مجموعی طور پر صرف پنجتنی ہیِں اسیلئے تمام اولیاء اللہ کانعرہ اور فتوٰی ہے کہ جنّت میں وہی جائیگا جو پنجتنی ہے اور یہ حقیقت روزِ راشن کی طرح عیاں ہے کہ حضور کی وصّیت اور بشارت کے تحت اھلِ بیت کی کشتی پر سوار مومنین و مومنات اور قرآن کتاب اور وارثان و معلّمانِ قرآن اھلِ بیت عترت دونوں پر ایمان رکھنے والے اور اجرِ رسالت ادا کرنے والےمحسنین و مخلصین ہی اھلِ جنّہ ہیں اور آغاز محمد صلعم ہیں اختتام حسین علیہ السلام ہیں اور جج امام مہدی علیہ السلام ہونگے لہذٰا اب بھی وقت ہے سبھی تمام فرقوں اور مسلکوں کو سیاسی اور دنیاوی جان کر آخرت میں کام آنے والی فقہءمحمدیہ، سنّت و سیرتِ محمد و آلِ محمد کو مشعلِ راہ اور منزلِ مقصود بناکر مذہب حق کو تسلیم کرلیں نجات محمدیت اور حسینیت میں ہے فرقہ واریت اور فتنہ انگیزی میں نہیں۔۔۔۔خدارا امن، محبت اور اتحاد کو اللہ تعالٰی کا اشارہ اور بشارت جان کر عداوت، نفرت، کدورت اور اوصافِ رذیلہ ترک کرکے صفاتِ حمیدہ اپناکر مومن، متّقی اور محسن کہلائیں اور دشمنان اسلام اور منافقین کو دندان شکن جواب دیں۔۔۔نظام الحسینی
No comments:
Post a Comment